بسم الله الرحمن الرحيم

Saturday, 1 April 2017

Hand I Rabbarr is Lawfull ? Fatawa (Doomed) Darool Ulooam Deoband |in Urdu

islamiart.com

میرا سوال یہ ہے کہ ہاتھ میں ربڑ کے



 بند پہننا جائز ہے یا نہیں؟




  کڑا پہننا کیسا ہے؟ ہاتھ میں لوہے


              
جواب: ہاتھ میں لوہے کا کڑا پہننا کفا اور فساق کا طریقہ ہے، ربڑ کے بند پہننا بھی فضول چیز ہے، مسلمانوں کو ان چیزوں سے اجتناب چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند







Post a Comment